.
بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے خلاف 13 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگال ٹائیگرز نے پاکستان کے خلاف اپنا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی اسکور بنا ڈالا۔
پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا
بنگلہ د یش کرکٹ ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا جو کہ پاکستان ٹیم کے خلاف ان کا ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑا اسکور ہے۔
بنگلہ د یش کرکٹ ٹیم نے اس سے قبل 2012 میں پالی کیلے میں پاکستان کے خلاف چھ وکٹوں پر 175 رنز کا اسکور بنایا تھا، اس طرح پاکستان کے خلاف بنگلہ د یش نے اپنا تیرہ سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
Comments
Post a Comment